ناپ دینے سے پہلے براہ کرم درج ذیل شرائط کو غور سے پڑھیں:

    • ناپ کی درستگی:

    • فراہم کردہ ناپ کی درستی کی مکمل ذمہ داری کسٹمر کی ہوگی۔
    • اگر کسی بھی قسم کی غلطی ناپ میں ہوتی ہے تو درزی ذمہ دار نہیں ہوگا۔
    • ادائیگی کے اصول:

    • سلا ہوا سوٹ حاصل کرنے کے لیے پہلے مکمل ادائیگی ضروری ہوگی۔
    • انسٹیچ (غیر سلا ہوا) سوٹ کیش آن ڈیلیوری  پر بھی دستیاب ہوگا۔
    • ترمیم اور ایڈجسٹمنٹ:

    • اگر سوٹ کا سائز غلط ناپ کی وجہ سے فٹنگ میں نہیں آتا، تو ترمیم (آلٹریشن) کے اضافی چارجز لگ سکتے ہیں۔
    • آرڈر پروسیسنگ اور ڈیلیوری:

    • ایک بار جب سلائی کا عمل شروع ہو جائے، تو آرڈر منسوخ نہیں کیا جا سکتا۔
    • ڈیلیوری کا وقت کام کے دباؤ اور کپڑے کی پیچیدگی پر منحصر ہوگا۔

آرڈر دینے کا مطلب ہے کہ آپ نے ان تمام شرائط کو پڑھ اور قبول کر لیا ہے۔

Blank Form (#9)